Breaking News

آسام انتظامیہ سے جماعت اسلامی ہند کے وفد کی راست ملاقات

 آسام میں نااہل حکمرانوں کی وجہ سے مسلمانوں کی زندگی مفلوج


نئی دہلی (بذریعہ فیس بک، توصیف جعفر خان) جماعت اسلامی ہند کے وفد نے آسام انتظامیہ سے ملاقاتیں کیں اور معین الحق کے قاتلوں کو سخت سے سخت سزا دینے کی مانگ کی، آسام میں نااہل حکمرانوں کی وجہ سے انسانی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے بالخصوص امت مسلمہ ان کی نفرت کا شکار ہے ایسے وقت میں ملک کی مذہبی جماعتوں کا بہت اہم کردار ہوگا کہ وہ حکومت پر دباؤ بنائے، یہ وقت ایک مضبوط قوت بن کر ابھرنے کا ہے، الحمدللہ جماعت اسلامی ہند اس کام میں نا صرف بیانات جاری کر رہی ہے بلکہ میدان عمل میں ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے ملک کی دیگر سیاسی، سماجی و مذہبی جماعتوں نے تعاون کرنا چاہیے.

1 comment: